( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۶۰ نتائج (۰سیکنڈ )
باد ْ بانی جَہاز/ کَشتی/ گاڑی
وہ جہاز یا کشتی یا گاڑی جسے بادبان کی مدد سے چلایا جاتا ہے.
باد ْ بَرْداشْتَہ
فضائی ذرائع سے لایا یا پہن٘چایا جانے والا.
باد ِ بَرْشْگال
بارش کے موسم کی ہوا، مافسون.
باد ِ ِ بُرُوت
غرور ، گھمنڈ
باد ِ بَرِیں
وہ ہوا جو شمال سے چلے، باد صبا.
باد بَندْھنا
رک: ہوا بن٘دْھنا .
باد ِ بَہار/ بَہاری
۱. وہ سبک رفتار ہوا جو بہار کے موسم میں چلتی اور اس کے اثر سے اَمن٘گیں اور نشو و نما کی طاقتیں از سر نو زندہ ہوجاتی ہیں.
۲. ہندوستان میں مغل حکومت کے دور کی ایک سبک رفتار شاہی سواری کا نام جسے دو گھوڑے کھین٘چتے تھے.
۳. (مجازاً) وہ باجا یا باجے جو شاہی سواری (باد بہاری) کے برآمد ہونے کے وقت بجاتے تھے.
باد ْ بَہْنا
ہوا چلنا ، کیفیت یا حالت کا بدلنا.
باد ُ پا
ہوا کی طرح تیز رفتار (بیشتر گھوڑے کی صفت میں مستعمل).
باد ْ پا
گھوڑا ، تیز رفتار گھوڑا.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>