اسی باد پا پر سے آپ نے وہ وہ کار نمایاں کیے ہیں کہ تمام دنیا میں نام ہوگیا.
(۱۸۹۲، خدائی فوجدار ، ۱ : ۲۱۱)
وہ باد پا کہ صورت مرغ نظر اڑے
وہ تیغ تیز جس سے فرشتوں کے پر اڑے
(۱۹۶۱، شمیم ، ریاض شمیم ، ۷ : ۱۹۱)
[ باد + پا (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .