جس طرف کو ہمیں جانا ہے اگر اسی طرف کی ہوا ہو تو اسے باد مراد کہتے ہیں .
(۱۸۶۴، نصیحت کا کرن پھول ، ۶۱)
باد مراد چلی چکی لنگر اٹھائو یاس
پھر آگے بھڑ کے خو بی تقدیر دیکھنا
(۱۹۵۸، یاس ، گنجینہ ، ۲۴)
[ باد + مراد (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .