( تاریخی ا ُصول پر )


باد ْ شِکَنْجَہ (--- کس ش، فت ک ، سک ن ، فت ج) امذ  

(سالوتری) ایک مرض جس میں ہوا لگنے سے گھوڑے یا کسی اور مویشی کا جسم اکڑ جاتا ہے.
( ماخوذ : رسالہ سالوتر ، ۲ : ۱۲۷ ؛ زینت الخیل ، ۱۵۷) .