ہلی دریا باد مخالف اٌٹھی
پانی کی ضرب سے بھی کشتی ٹٹی
ایک جہاذ آدمیوں کا باد مخالف کے سبب تباہی میں آکر اس جزیرے کے کنارے جا لگا .
(۱۸۱۰، اخوان الصفا ، ۶ )
کیھی کبھی باد مخالف چلنے سے مدتوں کی چوٹ کی طرح . . . وہ نشان ابھر آتے ہیں .
(۱۹۲۶، شرر ، مضامین شرر ، ۱/۳ : ۶ )