علاوہ دوسرا چھڑ کا و کیجے
فراشی باد کش کی باد لیجے
گرمی جو ہو ذرا دم عیسیٰ ہو باد کش
پانی پلائیں خضر دم شدت عطش
اہل فارس پنکھے کو بادکش یا باد ذن کہتے ہیں .
(۱۹۳۰، شفتالو ، ۱۳)
بار کوں میں برقی باد کشی و روشنی کا کارخانہ جاری ہو گیا ہے .
(۱۹۰۷، کرذن نامہ ، ۳۸۹)