چاروں طرف شہزادے اپنے اپنے سمند باد رفتار پر سوار ہوکر ... ادھر ادھر گشت کرنے لگے.
(۱۸۰۳ ، گل بکاولی ، نہال چند ، ۷)
ساری خدائی کا سامان کیا، اسپان عربی باد رفتار، سبک خیز ترکی گھوڑے .
(۱۹۰۱ ، الف لیلہ ، سرشار ، ۱: ۲)
باد رفتاری پہ آجائے جو اس کا راہوار
خلق دیکھے مثل تخت جم رواں بالاے سر