ہندوستان میں چار پانچ مہینے ایک ہی سمت کی باد چلتی ہے اور چار پانچ مہینے اس سے مخالف سمت میں دوسری باد چلتی ہے اس لیے اس کا نام باد موسمی رکھا گیا ہے.
(۱۸۷۵، جغرافیۂ طبیعی ،۳۱)
باد ہائے موسمی ہی کا دوسرا نام ہرائے بر شگال ہے .
(۱۹۶۴، ہاشمی فریدآبادی جغرافیۂ عالم ،۲ : ۶۰)