یا رب اس سرو رواں کو نا دکھا باد سموم
کیوں کہ اس کا نور دستا دل کے درپن میں عجب
گرمیوں میں تین مہینے تک باد سموم وہاں چلتی ہے .
(۱۸۰۵ ، آرائش محفل ، افسوس ، ۱۹۲)
زرد زرد پھول باد سموم کے جھونکوں سے اٹکھیلیاں کررہے تھے.
(۱۹۱۸، بہادر شاہ کا مولا بخش ہاتھی ، ۱۱)