مجکو دماغ و صف گل و یاسمین نہیں
میں جوں نسیم باد فروش چمن نہیں
یہ قوم جسکا نام . . . فارسی میں باد فروش ہندی میں بھاٹ ہے ، ر ؤسا اور امرا کی بھٹئی کرنا اس کا پیشہ ہے .
(۱۹۳۹، افسانہ پدمنی ، ۱۲۶)
اس اثنا میں . . . لشکر میں سے چند باد فروش ایک مقام بلند پر آکے استادہ ہوئے .
(۱۸۹۱، بوستان خیال ، ۸ : ۳۱۷)
اس پر بھی میں کافر ہوں اور یاران باد فروش و عظ گو مسلمان ، کیا انھوں نے خدا کو بھی اپنا ہی سا نابینا مقرر کیا ہے .
(۱۸۷۰، مکتوبات سرسید ، ۹۳)