( تاریخی ا ُصول پر )


باد َ زُہْرَہ (--- ضم ز ، سک ، فت ر) امذ  

ایک جادو ہے کہ صاحب مال پر چور پھون٘ک دیتے ہیں اور وہ اس جادو سے نہایت بے خبر ہوکر سوجاتا ہے.
(مطلع العلوم (ترجمہ) ، ۱۹۲).