( تاریخی ا ُصول پر )


باد ِ سُرْخ (کس صف ( --- ضم س ، سک ر) امذ  

ایک بیماری جو خون کے فساد سے پیدا ہوتی ہے اور اس میں چہرے پر سرخ رنگ کے بڑے بڑے چٹھے پڑ جاتے ہیں اور زیادہ تر چہرے پر ہوتے ہیں.
( ماخوذ : نور اللغات ، ۱ : ۵۲۰ ؛ مہذب اللغات ، ۲ : ۱۹۶).