( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۵ نتائج (۰سیکنڈ )
باغ ِ بِہِشْت
بہشت، جنت (رک)
باغ بھَونْری
وہ بھونْری (رک) جو باغ میں پھولوں پر منڈلاتی ہے.
باغ پَیرا
باغ کو کاٹ چھاںْٹ کر آراستہ کرنے والا، مالی .
باغ پُھولْنا
باغ میں پھول آنا، باغ کے درختوں کا سر سبز ہونا، بہار پر آنا.
باغ ِ جِناں/جَنَّت
جنت، بہشت، جناں (رک).
باغ ْ چَہ
رک: باغیچہ.
باغ ِ خُلْد
جنت، بہشت، خلد (رک).
باغ ِ خَلِیْل
ک : باغ ابراہیم.
باغ ِ رِضْوان
وہ باغ جس کے منتطم کا نام رضوان ہے، جنت/بہشت.
باغ ِ رَواں
پھولوں کے پودوں سے بھرا ہوا چھپر یا تختہ وغیرہ جو خوشنمائی کے لیے آب رواں میں چھوڑ دیا جا ئے اور ادھر اُدھر تیرتا پھرے.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>