( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۰ نتائج (۰سیکنڈ )
بِنَت
جھکا ہوا ، خمیدہ ، مرجھایا ہوا، عاجز ، خاکسار
بِنَت
عاجزی ، خاکساری ، انکساری
بِنْت
۱۔ بیٹی ، دختر۔
۲۔ رک : ابن نمبر ۲ و ۳ (جس کی یہ تانیث ہے )۔
بِنْت ُ الاْبِنْ
ہوتی پروتی جہاں تک نیچے ہوں۔
بِنْت ُ الْبَحْر
ایک عجیب دریائی مخلوق جس کا سر دھڑ عورت سے اور باقی مچھلی سے مشابہ ہوتا ہے۔
بِنْت ُ الْعِنَب
(لفظاً) ان٘گور کی بیٹی ، دخت رز (مراداً) شراب ان٘گوری ، شراب۔
بِنْت ِ رَسُول
(لفظاً) حضرت محمد مصطفیٰ صلعم کی صاحبزادی، (مراداً) بی بی فاطمہ زہرا۔
بِنْت ِ عِنَب
رک : بنت العنب۔
بِنْت ِ لَبُون
اون٘ٹنی جو تیسرے سال میں داخل ہوچکی ہو۔
بِنْت ِ مُخاص
اون٘ٹ کا مادہ بچہ جو دوسرے سال میں داخل ہوچکا ہو۔
<
۱
۲