( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۱ نتائج (۰سیکنڈ )
تَرَنگ کھانا
جوش میں آنا ، امن٘گ می آنا.
تَرَنگ میں آنا
طبیعت میں لر اٹھنا ، امن٘گ پیدا ہونا ، موج میں آنا.
تُرَنگ
۱. جلدی چلنے والا
۲. گھوڑا.
تُرَنگ بَنْد
ساز کا وہ حصہ جو گھوڑے کی پشت پر آگے کی جانب بان٘دھا جاتا ہے.
تُرَنگ وَکْتَر
گھوڑے کی شکل کے لوگ ، قوم کنارا
تِرْنگا
تین رن٘گ والا ( یہ لفظ کا ن٘گریس اور موجودہ بھارت کے جھنڈے کے لیے استعمال ہوتا ہے )
تَرَنگا تَرَنگ / تَرَنگی
تلوار چلنے کی آواز ، تلواروں کی جھنکار.
تِرِنگالَہ
ایک قسم کا ہتھیار جو شاہی زمانے میں شکار کے لیے استعال ہوتا تھا ، تون٘گل (رک).
تُرَنگْبِین
رک : ترنجبین.
تِرَنگِت
لہردار ، بھر ہوا
<
۱
۲
۳
>