طبیعت میں لر اٹھنا ، امن٘گ پیدا ہونا ، موج میں آنا.
آتا ہے جب کبھی وہ رشے کے ترنگ میں
دیتا ہے گالیاں ہمیں کی اکی امنگ میں
(۱۸۰۰ ، دیوان ریختہ ، رنگین ، ۸۴ )
ایک مرتبہ ترنگ میں آکر اس نے ایک نہایت عمدہ ستار بنا ڈالا.
(۱۹۴۴ ، آدمی اور مشین ، ۸۹ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .