جوش و جذبہ پیدا ہونا ، دھیان آنا ، خیال پیدا ہونا.
جنوں میں ترنگ آگئی میکشی کی
سبو توڑ کر ہم نے ساغر بنایا
(۱۸۷۸ ، کلیات صفدر ، ۷۰ )
یہ جی میں کیا تونگ آئی کہ موجوں سے باتیں کرنے لگیں.
(۱۹۰۵ ، جنگ روس و جاپان ، ۱۳۰ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .