( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷۰ نتائج (۰سیکنڈ )
جام اُڑنا
شراب پینا .
جام اُڑْنا
جام اڑانا (رک ) کا لازم .
جام بَکَف
جام ہاتھ میں لیے ہوئے ، گلاس ہاتھ میں لے کر .
جام بَھرْنا
۰۱ گلاس بانی یا شراب وغیرہ سے لبریز کرنا .
۰۲ انتہا ہوجانا ، حد سے گزر جانا ؛ (زندگئی کے ساتھ ) موت کا وقت آنا .
جام پُرَاز شِیرومے
( کنایۃََ) قدح جس میں آپ کوثر ہو؛ لن وبان محبوب ؛ عمدہ اور شیریں کلام جو مستی اور وجد طاری کرے.
جام پُر ہونا
جام بھرا ہونا .
جام پِلانا
جام پینا (رک) کا تعدیہ ، شراب بھر کر پینے کے لیے دینا .
جام پَیما
شرابی ، شراب خور .
جام پَیمائی
جام پیما (رک) کا اسم کیفیت ؛ جام پر جام چڑھانے کا فعل، شراب پینے یا پلانے کا عمل .
جام پِینا
۰۱ جام میں پانی یا شراب وغیرہ پینا . شراب پینا .
۰۲ کسی کی صحت وسلامتی کے لیے جام الھا کر شراب وغیرہ پینا.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>