جام پینا (رک) کا تعدیہ ، شراب بھر کر پینے کے لیے دینا .
رشک جم ہوگیا میں اے ساقی
جام کیا پلادیا تونے
(۱۸۴۸ ، دیوان مہر، ۲۱۵).
پلادے آکے دو دو جام ساقی
کہ ہو رندون مین تیرا نام ساقی
(۱۹۰۱ ، الف لیلہ ، سر شار، ۱ ).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .