شیشہ کا گلاس جس میں رنگ بھر دیا جاتا اور تیل اور پتی ڈال کر جلایا جاتا ہے، گلاس کا چراغ .
نشے میں اس کے نور کو تو دیکھنا وحید
ساق کی چشم مست ہے یا جام کا چراغ
(۱۸۹۲ ، وحید، انتخاب وحید ، ۶۶).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .