جام شراب نے ہاتھ کی لکیروں کو رگ جاں میں تبدیل کر دیا ہو ایسے تو اسوقت موت آجائے تو حیات جاوداں سے کسی طرح کم نہیں .
(۱۹۷۰ ، سہماہی ، اردو ، جولائی تا دسمبر ، ۱۴۷).
[ جام + شراب ( رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .