( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۲ نتائج (۰سیکنڈ )
جَمْہُوری نِظام
رک : جمہوری حکومت.
جَُمْہُوری
(طب) جمہوری ایک قسم کی شراب ہے اس کو اس طرح بناتے ہیں کہ ان٘گور کے رس کو پانی ملا کر جوش دیتے ہیں جب پانی جل جاتا ہے تو مدت تک رکھ چھوڑتے ہیں پھر استعمال کرتے ہیں ، ان٘گوری شراب جو سہ سالہ پرانی ہو
جَمْہُوری
جمہورا = جھمورا (رک) سے منسوب یا متعلق.
جَُمْہُورِیَت
رک : جمہوری حکومت ؛ جمہور (رک) سے منسوب ، ( اصطلاحاً ) وہ طرز حکومت جس میں حاکمیت اعلیٰ اور اقتدار جمہور کے نمایندوں کو حاصل ہو ، ہیئت ترکیبی کے اعتبار سے اس کی نوعیت مختلف ہوتی ہے.
جَُمْہُورِیَہ
رک : جمہوری ریاست ، جمہوریت.
<
۱
۲