( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۳۵ نتائج (۰سیکنڈ )
جَوا
۱. جوکا ، جو جیسی ، جو سے مشابہ ، مرکب الفاظ میں جزو اول کے طور پر مستعمل ہے ، رک : جو اکھار ، جواہڑ.
۲. جو کے رن٘گ کا (مرغ).
جَوا جونک
جون٘ک کی قسم جو چھوٹی ہوتی ہے.
جَوا کھار
رک : جو کھار .
جَوا مِرْچ
جو سے مشابہ چھوٹی مرچ جو قدرے تیز ہوتی ہے، تَنَیّا مرچ.
جَوا ہَڑ
چھوٹی ہڑ ، سیاہ ہڑ جو بہت چھوٹی ہوتی ہے
جوا
گاڑی یا بل کا وہ حصہ جو اس میں جتے ہوئے بیلوں وغیرہ کی گردن پر رہتا ہے ؛ نیز مجازاََ.
جوا اُتارْنا
بار اتارنا ، بوجھ اتارنا.
جوا اُٹھانا
ذمہ داری سن٘بھالنا ، بوجھ برداشت کرنا.
جوا ڈالْنا
۱ (i) ہلکا ہونا ، کسی چیز کا بوجھ اتار پھین٘کنا ؛ آرام پکڑنا.
(ii) ہمت ہارنا ، ہاتھ پانو ڈھیلے ڈال دینا
۲. جوا کندھے پر رکھنا ، گاڑی یا بل میں جو تنا ، (مجازاََ) قابو میں لانا ، قابض ہونا (پر یا پہ کے ساتھ ).
جوا رَکْھنا
۱ . جو ا اتارنا ، ہلکا ہونا ، سر سے بوجھ اتارنا.
۲. ذمہداری کا بوجھ ڈالنا.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>