( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۶ نتائج (۰سیکنڈ )
خانْدانی پاسْبان
(مسیحی) خاندانی قیسیس ؛ فوجی پاسبان ، ادارتی پاسبان (Chaplain Priest) .
خانْدانی حَویلی
کسی قبیلہ یا امیر کا وہ وسیع و عریض مکان جس کے نام سے اس کے رہنے والے منسوب ہوجائیں .
خانْدانی زِنْدَگی
شادی شدہ فرد کی زندگی ، عیال داری ، کن٘بہ داری .
خانْدانی گِرْجا
(مسیحی) نجی عبادت گاہ جو عیسائیوں کے کسی ایک خاندان کی ملکیت ہو .
خانْدانی مَنْصُوبَہ بَنْدی
تحدید خاندان ، کن٘بہ کی پرورش کا وہ طریقہ جس میں بچوں کی تعداد پر نظر رکھی جائے تاکہ ملکی آبادی بے تکان نہ بڑھے .
خانْدانی نُسْخَہ
۱. طبی دواؤں کے وہ راز جو کسی خاندان میں محفوظ ہوں .
۲. مجازاً کوئی گَر یا ماہرانہ داؤ .
خانْدانِیَت
کسی خاندان سے تعلق ہونا ، خاندان کی خصوصیت .
<
۱
۲