( تاریخی ا ُصول پر )


خانْدانی مَنْصُوبَہ بَنْدی (--- فت م ، سک ن ، و مع ، فت ب ، ب ، سک ن) امث  

تحدید خاندان ، کن٘بہ کی پرورش کا وہ طریقہ جس میں بچوں کی تعداد پر نظر رکھی جائے تاکہ ملکی آبادی بے تکان نہ بڑھے .