یہ نسختہ ہمارا خاندانی اور نہایت مستند مگر اس کے اظہار کی سخت ممانعت ہے .
( ۱۹۳۷، سلک الدرر ، ۱۶۷ )
بارہواں کھلاڑی . . . کرکٹ کے میدان میں ضرور اترتا مگر اس وقت جب کسی کھلاڑی کو . . . تیز باؤلنگ سے بچاؤ کی وہ ترکیب بتانا مقصو ہو جو خاندانی نسخے کی طرح صرف کپتان ہی کو معلوم ہے .
( ۱۹۸۲، دوسرا کنارہ ، ۱۹ )