( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۴۶۵۴ نتائج (۰سیکنڈ )
دینا مارنْا
شیخی بگھارنا ، گھمنڈ کی باتیں کرنا
دار
کنْوری ، جس کی بکارت زائل نہ ہوئی ہو (مجازاً) اچھوتی۔
دونْٹا
انْگلی ، انگلی کی چوڈائی
دِکھایاگوربَتا
کہاوت.
دَار
دانی دانی
رک : تلے دانی.
دِلی
تھڑ دلا (رک) کی تانیث ، بزدل ؛ کنجوس کم حوصلہ ، پست ہمت.
دار
۰۱ جسم پر قدرتی نقش یا لکیریں رکھنے والا (جانور وغیرہ).
۰۲ حیوانی جسم میں ہڈیوں کی مختلیف پیچیدہ شکل والا (عضو وغیرہ)
۰۳ ململ نین سکھ یا کوئے اور نفیس کپڑا جس پر جال کی شکل میں بیل بوٹے بنے ہوں یا جالدار کام ہو.
۰۴ رک: جال معنی نمبر ۱۳.
دوز
دل پر اثر کرنے والا ، دل میں پیوست ہونے والا ، کرب انگیز ، تکلیف دہ.
دوز دَہَلنا
کانپنا، ڈونا ، بہت خوف کھانا
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>