( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸۴ نتائج (۰سیکنڈ )
دُشْمَن پامال دوست نِہال
بد دعا کے لیے جُملہ .
دُشْمَن پَچھاڑ
کُشی کا ایک دان٘و جس کی صورت یہ ہے کہ جب حڑیف نیچے ہو تو اپنا داہنا ہاتھ اس جئ دونوں رانو میں پیچھے سے ڈال کر لنگوٹ ناف کے پاس سے پکڑا جائے اور بایاں گُھٹنا ،اس کی گردن پر رکھ کر زور سے پلٹ کر چت کر دیا جائے .
دُشْمَن پَچھاڑ
کشتی کا ایک دانو جس کی صورت یہ ہے کہ جب ڈریف نیشے ہو تو اپنا اپنا ہاتھ اس کی دونوں رانوں میں پیچھے سے ڈال کر لنگوٹ ناف کئ پاس سے پکڑا جائے اور بایاں گھٹنا.اس کی گرسن پر رکھ کر زور سے پلٹ کر بٹ کر دیا جائے
دُشْمَن پَر بھی یہ وَقت نَہ ڈالے
دشمن بھی ایسی مصبیت میں مُبتلا نہ ہو .
دُشْمَن پَرْوَر
مخالف کی دلجوئی کرنے والا ، سلطان عبداللہ ، ظِلُّ اللہ ، عالم پناہ ... حقیقت آگاہ، دشمن پرور ... دل کے خطرتے با خبر .
دُشْمَن تَرْساں
( حرب ) فنِ کُشتی کا ایک دان٘و.
دُشْمَن جِاں
جان کا دشمن ؛ ( مجازاً ) بت وفا محبوب .
دُشْمَن جانی
کَٹّر حریف ، مخالف .
دُشْمَن چِراغ پاؤں
جب کوئی ٹھو کر کھا کر گِر پڑتا ہے تو یہ کلمہ نطور تفاول کہتے ہیں .
دُشْمَن چہ کُنَد چو مِہرْباں باشَد دوسْت
دشمن کیا کر سکتا ہے جب دوست مہرباں ہو .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>