( تاریخی ا ُصول پر )


دُشْمَن پَچھاڑ (---فت پ) امث  

کشتی کا ایک دانو جس کی صورت یہ ہے کہ جب ڈریف نیشے ہو تو اپنا اپنا ہاتھ اس کی دونوں رانوں میں پیچھے سے ڈال کر لنگوٹ ناف کئ پاس سے پکڑا جائے اور بایاں گھٹنا.اس کی گرسن پر رکھ کر زور سے پلٹ کر بٹ کر دیا جائے
(ماخوذ : رموزفن کشتی ،۱۰۷).