دین کے خِلاف کام کرنے والا ، دین کو خراب کرنے والا ، لامذہب ، لادین ، رہریہ .
دمن دیں کا دین دشمن ہے
راہران کوں چراغ رہزن ہے
( ۱۷۰۷ ، ولی ، ک ، ۲۴۱ ) .
سہ کہتے تھے اعدا سے دمِ باز پسیں
کیا مار کے لو گے مجھے اے دشمنِ دیں
( ۱۸۷۹ ، قلق میرٹھی ، ک ، ۱۸۴ ) .
[ دشمن + دِیں ( رک ) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .