( تاریخی ا ُصول پر )


دُشْمَن مُدَّعِی فقرہ  

۱. ( عور ) اُس موقع پر مستعمل جہاں کسی عزیز یا محبوب کے متعلق بدشگونی کی گفتگو در پیش ہو ، مترادف : اللہ کرے دُشمن کا یہ حال ہو جائے ، دشمن اس مُصیبت میں بھینس جائے .
۲. بد خواہ ، رقیب ، بَیری ( تاکید کے لیے مستعمل ) .