( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۴۶ نتائج (۰سیکنڈ )
    <     ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. دَہی بَھلّے

    رک : دہی بڑے.
     

  2. دَہی پَر بَتاسا

    بتاشے کا بیٹھ جانا یا گُھل کر ختم ہو جانا.
     

  3. دَہی جَمانا

    دودھ میں تھوڑا سا دہی یا کوئی کھٹی چیز ڈالتے ہیں جس سے وہ جم جاتا ہے.
     

  4. دَہی جَمْنا

    گرمی یا کھٹی چیز سے دہی کا جم جانا ؛ دودھ سے دہی تیار ہونا.
     

  5. دَہی چاوَل کا ٹِیکَہ لَگانا

    (ہندو) دیہاتوں میں کسی کی پذیرائی کرنے کے لیے ، کسی کو خوش آمدید کہنے کے لیے دہی چاول مِلا کر آنے والے کی پیشانی پر لگا دیا جاتا ہے.
     

  6. دَہی چکّہ

    جما ہوا ، منجمد دہی جس میں پانی کی مقدار نہونے کے برابر ہو .
     

  7. دَہی دَہی کَرْنا

    کسی امرِ پوشیدہ کا جابجا اظہار کرتے پھرنا.
     

  8. دَہی دَہی ہونا.

    ایک چیز کی تشہیر ہونا ؛ ایک ایک چیز خراب ہونا ، ملیامیٹ ہونا.
     

  9. دَہی کا توڑ

    دہی کا چُھٹا ہوا پانی ، دہی کا پانی.
     

  10. دَہی کا ٹِیکا ماتھے کو لَگانا

    (ہندو) ایک رسم جس میں سفر کرنے والے کے ماتھے پر دہی کا ٹِیکا لگایا جاتا ہے جس سے مقصد یہ ہوتا ہے کہ اسکا سفر آسان ہو اور خیریت سے واپس آئے اور سفر کرنا مبارک ہو .