(ہندو) ایک رسم جس میں سفر کرنے والے کے ماتھے پر دہی کا ٹِیکا لگایا جاتا ہے جس سے مقصد یہ ہوتا ہے کہ اسکا سفر آسان ہو اور خیریت سے واپس آئے اور سفر کرنا مبارک ہو .
بروقتِ روانگی دہی کا ٹیکا ماتھے کو لگایا جاتا ہے اور ذرا سا چکھا دیا جاتا ہے.
( ۱۹۰۵ ، رسوسم دہلی ، سید احمد ، ۱۰۴ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .