جاتے ہی گول گپّے والے سے پیسے کے کچالو دھیلے کے دہی بڑے دھیلے کی سونٹھ کی ٹِکیاں لِیں .
( ۱۸۸۰ ، فسانۂ آزاد ، ۲ : ۱۸۸ )
سکندر جو نے ایک دہی بڑا نِگلتے ہوئے کہا ہم کشمیری پر ناز کرتے ہیں.
( ۱۹۴۶ ، آگ ، ۲۵۸ )
رمضان میں دہی بڑے بناتے ہیں اور چائے کے ساتھ بھی استعمال کرتے ہیں.
( ۱۹۷۰ ، خوش ذائقہ ، ۱۱۳ )