( تاریخی ا ُصول پر )


دَہی مَچْھلی کی مَٹْکی () امث  

شادی کی ایک رسم جس میں ساچق کے روز مٹکی میں دہی بھر کر اور ساتھ ایک مچھلی لٹکا کر دولہا کے گھر لے جاتے ہیں اور اسکو شگونِ نیک جانتے ہیں.
( جامع اللغات ؛ نوراللغات )