( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۳ نتائج (۰سیکنڈ )
رَسَن ساز
ڈوری بنانے والا ، رسّی بٹنے والا ، رسی تیار کرنے والا ، رسن تاب ، اسلحہ
رَسَن سازی
رسّی بٹنے یا بنانے کا کام.
رَسَن ِ لَنگَر
جہاز کے لنگر کی زنجیر یا رَسَی
رَسَن ودار
پھانسی اور سولی ، دارورسن
رَسَن
زبان ، جیبھ ، مزہ
رَسْنا
زبان جیبھ ، مزہ.
رَسْنا
مزیدار ہونا ، خوشگوار ہونا
رَسْنا
چوٹ ، ضرب.
رَسْنا
رہنا ، (بسنا کے ساتھ مستعمل)
رَسْنا بَسْنا
۱. رہنا سہنا ، پھلنا پھولنا ، فارغ البالی سے بسر ہونا
۲. دل و دماغ میں راسخ ہو جانا ، طبیعت اور مزاج پر چھا جانا ، مضبوطی سے قائم ہونا
<
۱
۲
۳
>