ڈوری بنانے والا ، رسّی بٹنے والا ، رسی تیار کرنے والا ، رسن تاب ، اسلحہ
بنانے والوں ، قالین بافوں ، رسن سازوں ، رودگروں اور گاڑیاں بنانے والوں کے لئے بڑی بڑی دکانیں قائم ہوئیں
(۱۹۰۷، نپولین اعظم (ترجمہ) ،۲ : ۴۷)
رسن سازانِ مغرب گرچہ اپنے فن میں یکتا ہیں
نہ سیکھا باندھنا ہم کو مگر احساں کی ڈوری سے
(۱۹۳۱، بہار ستان ، ۷۸۶)
[رَسَن + ف : ساز ، ساختَن - بنانا]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .