رسن باز پاؤں آگے پیچھے رکھے ہوئے رسی پر کھڑے رہتے ہیں
(۱۸۳۷، ستۂ شمسیہ ، ۱ : ۵۲)
نٹوں کا علم جاننے والے ... ایران میں رسن باز اور نیزنج ساز مشہور ہیں
(۱۹۱۴، محل خانہ شاہی (ترجمہ) ، ۸۶)
[رَسَن + ف : باز ، باخْتَن - کھیلنا]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .