( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۱ نتائج (۰سیکنڈ )
سَیلاب زَدَہ
وہ جسے سیلاب نے نُقصان پہنٗچایا ہو ، سیلاب میں تباہ ہونے والا ، سیلاب سے متاثر .
سَیلاب صِفت
سیلاب جیسا ، سیلاب کی خصیوصیت رکھنے والا ؛ (کنایتہََ) رواں دواں ، متحرک ، تندو و تیز .
سَیلاب کے آگے بَنْدھ بانْدَھنا
کسی بڑی مصیبت کو روکنے کی سعی کرنا ، دُشواریوں کو ہٹانے کی کوشش کرنا ۔
سیلاب
( پشتو ادب ) لفظ کا وہ ٹکڑا جو ایک بار میں ادا ہو سکے ، سلیبل ۔
سَیلابْچی
رک : سیلاب چی ، طشت ، لگن .
سَیلابَہ
۱۔ وہ زرعی زمین جو دریا کی طُغیانی یا بارش کے سیلاب سے سیراب ہوتی ہے ، بٹھار ۔
۲۔ پانی کے بہاؤ یا نِکاس کی جگہ ، موری ، نالی ۔
سَیلابَہ مَِٹَی
وہ مَٹی ، ریت وغیرہ جو سیلاب کے ذریعے سے آکر جمع ہو گئی ہو ، دریا برآمد .
سَیلابی
۱۔ سیلاب سے منسوب ، سیلاب کا ، طُوفانی ۔
۲۔ وہ جس پر سیلاب آنے کا امکان ہو .
سَیلابی
۱۔ ( کاشت کاری ) غرقی ، وہ قطعۂ اراضی جس پر دریا کا پانی چڑھ آیا کرے نیز وہ زمین جو سیلاب کی زد میں ہو
۲۔ طُغیانی ، دریا کا چڑھاؤ ، طُوفان ، باڑھ ۔
سَیلابی مَِٹّی
رک : سیلابہ مِٹّی ۔
<
۱
۲
۳
>