سیلاب جیسا ، سیلاب کی خصیوصیت رکھنے والا ؛ (کنایتہََ) رواں دواں ، متحرک ، تندو و تیز .
کیسے سیلاب صِفت لوگ ہوئے پیاس میں گُم
کیا سمندر تھے کہ صحرا نظر آئے ابکے
(۱۹۷۵ ، دریا آخر دریا ہے ، ۴۵) .
[ سیلاب + صِفت ( رک ) ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .