ماہِ کامل تیرے منہ دھونے کی ہے سیلابچی
آفتاب اے ماہِ تاباں آفتابہ ہو گیا
کسی کے ہاتھ میں سیلابچی آفتابہ .
(۱۸۶۲ ، شبستان سرور ، ۳ : ۴۳ ) .
رانی صاحبہ کے آگے سیلاب چی آفتابہ آیا کُلّی کر کے دستِ پاک سے ہاتھ پونچھ رہی ہے ۔
(۱۹۲۴ ، اختری بیگم ، ۲۶۹) ۔
سیلابچی آفتابہ بیسن دانی لئے نائن سب کے ہاتھ دھلا رہی تھی .
(۱۹۶۴ ، نور مشرق ، ۸۰) .