۱۔ شِدّت پیدا ہونا ، بھر مار ہونا ( جزبہ وغیرہ میں ) .
وفاق اکائیوں میں قوم پرستی کا سیلاب آیا ہوا ہے ۔
(۱۹۸۹ ، افکار ، اگست ، ۱۴) ۔
۲۔ ہجوم در ہجوم یا بڑی تعداد میں پہنٗچنا ( آدمیوں وغیرہ کا ) .
آدمیوں کا وہ سیلاب جو تمہارے پیچھے آ رہا ہے تم کو اپنے ساتھ بہالے جائے گا ۔
(۱۹۲۳ ، نگار ، فروری ، ۸۵) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .