غزوۂ احزاب جس میں دفعتہََ متحدہ عرب قبائل کا سیلاب مدینے کے چاروں طرف امنڈ آیا تھا واقعہ سے بیت پہلے آنحضرت صلعم کو عالمِ رویا میں اس کی اطلاح دی جا چکی تھی ۔
(۱۹۲۳ ، سیرۃ النبیؐ ، ۳ : ۵۳۱) .
آجکل ضرورتوں کا سیلاب امڈ آیا ہے ۔
(۱۹۸۵ ، ترجمہ ، روایت اور فن ، ۲۸) .