( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۳ نتائج (۰سیکنڈ )
شادی دِلَانا
بیاہ طے کرانا ، شادی کرانا .
شادی دینا
بیاہ کرنا .
شادی رَچانا
۱. بیاہ کرنا .
۲. خوشی منانا ، جشن مسرت بپا کرنا ، خوشی کا جلسہ منعقد کرنا .
شادی رَچْنا
۱. بیاہ کا سامان ہونا ، تقریب منعقد ہونا .
۲. خوشی کی تقریب ہونا .
شادی شُد
بیاہ یا خوشی کی تقریب وغیرہ .
شادی شُدَہ
وہ جس کا بیاہ ہوچکا ہو .
شادی غَمی
خوشی اور غم کے مواقع یا تقریبات .
شادی کا بَنْدَھن
رشتۂ ازدواج .
شادی کا پان
رک : شادی تنبول .
شادی کا تَنْبول
عورتوں کی ایک رسم جس میں شب زفاف کی صبح کو سٹھورے کے ساتھ پان کے مرکب عرق کا شیشہ دلہن کے پینے کے واسطے آتا ہے .
<
۱
۲
۳
۴
>