شادی
کا تَنْبول
(---- فت ت ، سک م بشکل ن ، و مج)
امذ
عورتوں کی ایک رسم جس میں شب زفاف کی صبح کو سٹھورے کے ساتھ پان کے مرکب عرق کا شیشہ دلہن کے پینے کے واسطے آتا ہے .
شفق نہیں ہے یہ افلاک نے تری شبِ وصل
بھرا ہے شادی کا تنبول آبگینوں میں
( ۱۸۲۴، مصحفی ، د ( انتخاب رامپور) ۱۶۴ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .