( تاریخی ا ُصول پر )


شادی ہے کُچْھ گُڑْیوں کا بِیاہ تھوڑا ہی ہے کہاوت  

جب کوئی بیاہ پر بہت کم خرچ کرنا چاہے تو کہتے ہیں ، بیاہ پر بہت خرچ ہوتا ہے .
( جامع اللغات ؛ جامع الامثال ) .