بیاہ کی بات پکی ہونا ، عقد کا معاملہ طے ہونا ، شادی ٹھہرانا ( رک ) کا لازم .
کنبہ میں ایک شادی ٹھہری .
(۱۹۲۳، گرداب حیات ، ۶۸) .
میری شادی بچپن ہی سے میری چچازاد بہن سے ٹھہری تھی .
(۱۹۶۹، افسانہ کردیا ، ۶) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .