ایک پل بیچ گھر موں شادی رچا
ایک پل میں بنا وو مردہ بنا
قاسم کی شادی اس دن رچائی
جس دن کہ شہ سے کچھ بن نہ آئی
ڈاکٹر صاحب نے ... کوئی ریت رسم نہیں کی اور نہ شادی کی طرح شادی رچائی .
(۱۹۲۱، فغان اشرف ، ۹۱) .
انہوں نے اسلام قبول کرکے ... ایک گوجر لڑکی میر جان سے شادی رچائی .
(۱۹۸۲، آتش چنا ، ۱۹۳) .
جو عاشق ہو خوش ہو کے دھومیں مچاے
وہ ماتم نشیں ہو یہ شادی رچاے
کونسا مہینہ ایسا جاتا تھا جو وہ دو ایک شادیاں نہ رچابیٹھتی ہوں .
(۱۸۹۵، حیات صالحہ ، ۳۳) .
اور اس کی بھی ایک چھوٹی سی شادی رچادیتے ہیں .
(۱۹۰۵، رسومِ دہلی ، ۴۲) .