( تاریخی ا ُصول پر )


شادی پَٹّی (--- فت پ ، شد ٹ) امث  

دیہاتی جاگیرداروں کا اختیار کردہ ایک طریقہ جس میں وہ اپنے متعلقہ اضلاع میں شادی بیاہ کے قرار پانے کے وقت نذرانہ وصول کرتے تھے .