( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱ نتائج (۰سیکنڈ )
شَرْطِیَّہ
ضرور، یقیناً .
۳ـ قصیدے کے ایسے اختتامی اشعار جن میں مشروط دعا ہو، مثلاً ممدوح کے لیے درازی عمر کی اس طرح دعا کرنا کہ جب تک یہ زمین و آسمان قائم ہیں تب تک تو زندہ و سلامت رہے .
۴ـ جملے کی ایک قسم جس میں شرط و جزا دونوں موجود ہوں .
شَرْطِیَّہ عِلاج
یقنی علاج ، مجرب علاج ، تیر بہدف نسخے سے علاج کرنا .
شَرْطِیَّہ مُتَّصِلَہ
دو قضیوں سے ایک قضیہ حاصل کی جاتا ہے اس طرح کہ ہر ایک ان میں قضیہ نہ رہے اور ان میں رطب دے دیا جائے ، اگر ربط لزوم کا ہو تو اس کو شرطیہ متصلہ کہتے ہیں .
شَرْطِیَّہ مُنفَصِلَہ
(منطق) اگر دو جملوں میں ربط عناد کے ساتھ ہو تو شرطیہ منفصلہ کہلاتا ہے .
<
۱
۲